سولر صارفین کا 82 فیصد بڑے شہروں میں، پی پی ایم سی کی رپورٹ

سولر صارفین کا 82 فیصد بڑے شہروں میں، پی پی ایم سی کی رپورٹ
سولر صارفین کا 82 فیصد بڑے شہروں میں، پی پی ایم سی کی رپورٹ

پاور پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی (پی پی ایم سی ) نے سولر صارفین سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔

پی پی ایم سی نے بتایا کہ پاکستان میں نیٹ میٹرنگ سولر صارفین کا 82 فیصد بڑے شہروں لاہور، ملتان، راولپنڈی، کراچی اور فیصل آباد میں ہے۔

رپورٹ کے مطابق لاہور میں 24 فیصد، ملتان میں 11 فیصد، راولپنڈی میں 9 فیصد، کراچی 7 فیصد اور فیصل آباد میں 6 فیصد سولر صارفین ہیں۔

پی پی ایم سی رپورٹ کے مطابق ملک میں ملک میں سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کی کل تعداد 4 لاکھ 66 ہزار ہے۔

رپورٹ کے مطابق ملک کے بڑے شہروں میں یہ تعداد 3لاکھ 82 ہزار 534 ہیں، گوجرانوالہ، اسلام آباد اور بہاولپور میں 5، 5فیصد سولر صارفین ہیں۔

پی پی ایم سی رپورٹ کے مطابق پشاور میں 4 فیصد، سیالکوٹ اور اٹک میں 3،3 فیصد سولر صارفین ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں