مزار قائد کے سیکیورٹی مسائل کے حل کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت

مزار قائد کے سیکیورٹی مسائل کے حل کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت
فائل فوٹو
فائل فوٹو

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی ورثہ و ثقافت نے مزار قائد کے انتظامی، ترقیاتی اور سیکیورٹی مسائل کے حل کے لیے متعلقہ اداروں کو فوری اقدامات کی ہدایت جاری کردی ہے۔

سینیٹر وقار مہدی کی زیر صدارت کمیٹی کے اجلاس میں مزارِ قائد اور اس کے اطراف کے علاقوں کو درپیش مسائل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سینیٹر وقار مہدی نے کہا کہ مزار قائد کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال تشویشناک ہے، پولیس کے ایس ایس یو کمانڈوز تعینات کرنے کی درخواست کی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں