تم نے نئے صوبوں کی بات چھیڑی ہے، تیاری بھی ہے؟ مولانا فضل الرحمان

تم نے نئے صوبوں کی بات چھیڑی ہے، تیاری بھی ہے؟ مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے استفسار کیا ہے کہ تم نے نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی بات چھیڑدی، تیاری بھی ہے؟

سکھر میں جنرل کونسل اجلاس سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہماری حکمرانی نواز شریف سے زرداری اور زرداری سے نواز شریف تک ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں انتظامی یونٹس اور صوبے بن جاتے ہیں تو بتایا جائے کہ اس کی کیا تیاری ہے؟ میرے خیال میں صوبہ سندھ تو بالکل بھی تیار نہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ حکومت قوم سے شعور چھیننا چاہتی ہے۔ یہ ملک ہمارا ہے، وطن کے ساتھ محبت کا سرٹیفکیٹ نہیں چاہیے۔

اُن کا کہنا تھا کہ حکومت قوم سے شعور چھیننا چاہتی ہے۔ یہ ملک ہمارا ہے، وطن کے ساتھ محبت کا سرٹیفکیٹ نہیں چاہیے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں