صدر مملکت آصف علی زرداری لندن پہنچ گئے

فائل فوٹو
فائل فوٹو

صدر مملکت آصف علی زرداری لندن پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق صدر زرداری کا برطانیہ میں قیام دو ہفتہ طویل ہوگا۔

برطانیہ میں قیام کے دوران صدر زرداری مختلف میڈیکل چیک اپس بھی کرائیں گے۔

صدر آصف علی زرداری کے ساتھ سلیم مانڈوی والا اور ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین بھی آئے ہیں۔ 

ذرائع کے مطابق صدر زرداری تقریباً چھ برس کے بعد برطانیہ کے دورے پر آئے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کی بھی آئندہ چند روز میں لندن آمد متوقع ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں