کراچی: نجی سوسائٹی میں لوٹ مار کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی

دہلی کالونی کراچی میں نجی سوسائٹی میں لوٹ مار کی سی سی ٹی وی ویڈیو آگئی، ویڈیو میں دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کو سوسائٹی میں داخل ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ڈاکو شہری سے چابیاں چھین کر اور گارڈ کا اسلحہ لے کر فرار ہوگئے، ایک ڈاکو نے سیکیورٹی گارڈ پر فائر بھی کیا۔

پولیس کے مطابق جس شہری سے چابیاں چھینی گئیں، اس کا اولڈ سٹی ایریا میں اسکریپ کا کاروبار ہے۔ ڈاکو چابیاں چھینے کے بعد اولڈ سٹی ایریا میں متاثرہ شہری کی دکان پر گئے اور دکان کھولنے کی کوشش بھی کی تھی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں