الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے گوشواروں کی تفصیلات طلب کرلیں

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے گوشواروں کی تفصیلات طلب کرلیں
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں سے سالانہ مالی گوشواروں کی تفصیلات 29 اگست تک طلب کرلیں۔

الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق سیاسی جماعتیں آڈٹ شدہ گوشوارے چارٹرڈ اکاؤنٹٹ کے ذریعے جمع کروائیں۔

اعلامیہ کے مطابق مالی گوشواروں پر پارٹی کے مجاز عہدے دار کے دستخط ہوں۔ تفصیلات میں شامل کیا جائے کہ پارٹی کو ممنوعہ ذرائع سے کوئی فنڈ موصول نہیں ہوا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق یکم جولائی2025 سے 30 جون 2026 تک تمام بینک اکاؤنٹس کی بینک اسٹیٹمنٹ منسلک کی جائے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں