نیپرا نے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

نیپرا نے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
نیپرا نے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کے لیے بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔

نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق  بجلی مئی 2026ء کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا، اضافے کا اطلاق رواں ماہ جولائی کے بلوں میں کیا جائے گا۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے مئی کی ایڈجسٹمنٹ میں 82 پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں