اسلام آباد: غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں 15 افراد گرفتار

اسلام آباد: غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں 15 افراد گرفتار
اسلام آباد: غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں 15 افراد گرفتار

اسلام آباد پولیس نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں 15 افراد کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق گرفتار افراد سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔

ڈی آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت کی پولیس شہریوں کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسلحہ کی نمائش اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، شہری لائسنس یافتہ اسلحہ فوری طور پر متعلقہ تھانوں میں رجسٹر کرائیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں